پنجاب میں عوامی مسائل کے حل کے لئیے اوقات کار مقرر
*پنجاب کے تمام سرکاری محکموں، خود مختار اداروں، کمپنیوں اور اتھارٹیز کے سربراہان کو صبح 10 بجے سے 11:30 تک آفس میں بیٹھنے کا حکم*
عام لوگوں کے مسائل سننے اور ان کے فوری ازالے کے احکامات جاری کر دئیے گئے
*پبلک ڈیلنگ کے اوقات کار کے
دوران، متعلقہ افسران دفاتر میں اپنی دستیابی کو یقینی بنائیں اور دفتر کے دروازے عام لوگوں کے لیے کھلے رکھیں*
*`آفیسران فیلڈ وزٹ اور میٹنگز پبلک ڈیلنگ اوقات کے بعد طے کریں`*
پنجاب بھر کے تمام ایڈمنسٹریٹو سیکریٹریز ، ڈویژنل کمشنرز ، ڈپٹی کمشنرز، پولیس سربراہان و متعلقہ اتھارٹیز کو احکامات بذریعہ نوٹیفکیشن جاری
احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں سخت کاروائی کا عندیہ