وفاقی وزارت صحت اسلام آباد نے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل کو نرسنگ کونسل میں ضم کرنے کے لیے یکم اکتوبر 2024 کو اجلاس طلب کیا ہے ۔۔۔
جس میں دونوں کونسلز کے صدور اور سیکرٹری قانون کو بھی مدعو کیا گیا ہے ۔۔۔