الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل آف پاکستان نے پیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹس میں ٹیچنگ فیکلٹی کی بھرتی کی اہلیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔۔۔
آب پیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹس جہاں ڈگری ، ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ کورسز ہوتے ہیں وہاں فیکلٹی الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز ہونگے نہ کہ ڈاکٹر یا نرسنگ سٹاف ۔۔۔