Financial impect may 2024

Financial impect may 2024
Hi

Tuesday, 24 September 2024

XDR Typhoid

 🛑 *پاکستان بھر میں خطرناک ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ پھیلنے لگا*


اینٹی بائیوٹکس سمیت دیگر ادویات کو بے اثر کرنے والے ٹائیفائیڈ بخار کی خطرناک قسم ’ایک ڈی آر‘ ملک بھر میں ایک بار پھر تیزی سے پھیلنے لگی۔


’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ ملک بھر میں پہلی بار 2016 میں سامنے آئی تھی، بخار کی یہ قسم ٹائیفائیڈ سمیت دیگر ادویات کو بے اثر کردیتی ہے۔


پاکستانی صحافی مصباح خان کی بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم کے اشتراک سے ڈان میں شائع رپورٹ کے مطابق ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ کے اب تک پاکستان بھر میں 15 ہزار کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔


خطرناک قسم کے ٹائیفائیڈ بخار سے عام طور پر کم عمر بچے متاثر ہو رہے ہیں جو کئی ماہ تک زیر علاج رہتے ہیں، ان پر ادویات بھی اثر نہیں کرتیں۔


مذکورہ خطرناک قسم سے اموات میں بھی اضافہ ہوا اور تقریبا ہر پانچ میں سے ایک مریض جان کی بازی ہار رہا ہے۔


پاکستان میں اس کی تشخیص کے بعد اب ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ بھارت، چین، امریکا اور برطانیہ سمیت دنیا کے 20 ممالک میں بھی رپورٹ ہونے لگا ہے اور کئی ممالک نے اس بخار کے پیش نظر پاکستان کے سفر سے متعلق اہم ہدایات بھی جاری کر رکھی ہیں۔


ٹائیفائیڈ کی مذکورہ قسم پر تقریبا تما

08 10 24 AIOU Jobs


 *`Jobs / AIOU`*


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سکیل 5 تا 20 تک کی جابز آئی ہیں، اگر آپ نے ماسٹر کیا ہوا ہے اور فی الحال کسی بھی ادارے میں جاب کر رہے ہیں، تو اسسٹنٹ ریجینل ڈائریکٹر کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔


*`Apply online:`*

 careers.aiou.edu.pk

*`Last Date:`*

 for Submission of Application is 08-10-2024

*Details:* https://www.youtube.com/@ArshedShakeel

04 10 24 Doctor of pharmacy admissions


*Punjab University College of Pharmacy (PUCP), Lahore*

`University of the Punjab (PU), Lahore`

Doctor of Pharmacy (Regular & Self Supporting) Program Admissions Session 2024-29

*Sector:* Govt

*Last Date to Apply:* 04 October, 2024 (Online) | 08 October, 2024 (Reserved Seats)

*Details:* https://www.youtube.com/@ArshedShakeel

*Website:* https://pucp.edu.pk/AdmissionAdd/PharmDAdmissions.htm

*Apply Online:* https://admissions.pu.edu.pk/admissions/