*خوشخبری پاکستان نرسنگ کونسل نے بی ایس نرسنگ
ایوننگ شفٹ کی اجازت دے دی*
ہم تمام نرسز پاکستان نرسنگ کونسل کی انتظامیہ اور فیڈرل ہیلتھ منسٹری کے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ یہ ایک احسن اقدام ہے نرسنگ پروفیشن میں نئے آنے والے طالب علموں کیلئے، اس زمرے میں صوبائی سیکریٹری صحت پنجاب، سندھ، خیبر پختون خواہ اور بلوچستان نے اپنے صوبے میں نرسنگ کی شارٹ فال کیلئے پروپوزل پیش کیا تھا۔
*نرسنگ کمیونٹی پاکستان*
*Good News Pakistan Nursing Council has allowed BS Nursing Evening Shift*
We all nurses are thankful to the management of Pakistan Nursing Council and the Federal Ministry of Health that this is a good initiative for the new students in the nursing profession. A proposal was submitted for the shortfall of nursing in the province.
*Nursing Community Pakistan*