Monday, 16 September 2024
04 11 2024 OGDCL Talent hunt
ائل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے ایک ٹائلنٹ ہنٹ شروع کیا ہے جس میں انہوں نے 200 بچوں کو سکالرشپ دینا ہوتا ہے اس میں ہر چیز فری ہوتی ہے یعنی کہ کھانا بھی فری دیتے ہیں بکس بھی دیتے ہیں اور رہائش بھی دیتے ہیں اور یہ کافی عرصہ سے سٹارٹ کیا ہوا ہے اور یہ ایف ایس سی پری انجینئرنگ اور ائی سی ایس کے بچوں کو لیتے ہیں اس میں ٹرائی ضرور کیجئے گا اس کی اخری تاریخ 04 نومبر 2024 ہے اور ٹیسٹ کی ڈیٹ 17 نومبر 2024 ہے اس اشتہار کو غور سے پڑھ لیں تاکہ کوئی ابہام نہ رہے اور ان کی کلاسز جنوری 2025 سے شروع ہو گی
23 09 2024 Admissions University of health sciences Lahore
یونیورسٹی اف ہیلتھ سائنسز لاہور میں سیکنڈ فیز کے ۔ داخلے شروع ہو گئے ہیں
ان کی اخری تاریخ 23 ستمبر 202 ہے
29 09 24 jobs Army buplic school
"آرمی پبلک اسکول اسلام آباد/راول
پنڈی میں مختلف مضامین کے اساتذہ (مرد/خواتین) کی ضرورت ہے۔ اہل امیدوار متعلقہ مضمون میں ایم اے/ایم ایس سی/بی ایس اور ترجیحی طور پر بی ایڈ/ایم ایڈ کی قابلیت کے حامل ہوں۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 29 ستمبر 2024 ہے۔ مزید معلومات اور اپلائی کرنے کے لیے NTS ویب سائٹ وزٹ کریں۔"
Subscribe to:
Posts (Atom)