Financial impect may 2024

Financial impect may 2024
Hi

Monday, 16 September 2024

04 11 2024 OGDCL Talent hunt


 ائل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے ایک ٹائلنٹ ہنٹ شروع کیا ہے جس میں انہوں نے 200 بچوں کو سکالرشپ دینا ہوتا ہے اس میں ہر چیز فری ہوتی ہے یعنی کہ کھانا بھی فری دیتے ہیں بکس بھی دیتے ہیں اور رہائش بھی دیتے ہیں اور یہ کافی عرصہ سے سٹارٹ کیا ہوا ہے اور یہ ایف ایس سی پری انجینئرنگ اور ائی سی ایس کے بچوں کو لیتے ہیں اس میں ٹرائی ضرور کیجئے گا اس کی اخری تاریخ 04 نومبر 2024 ہے   اور ٹیسٹ کی ڈیٹ 17 نومبر 2024 ہے اس اشتہار کو غور سے پڑھ لیں تاکہ کوئی ابہام نہ رہے اور ان کی کلاسز جنوری 2025 سے شروع ہو گی

No comments:

Post a Comment