Financial impect may 2024

Financial impect may 2024
Hi

Wednesday, 18 September 2024

Letter for public hours 10 to 11:30

 


پنجاب میں عوامی مسائل کے حل کے لئیے  اوقات کار مقرر 


*پنجاب کے تمام سرکاری محکموں، خود مختار اداروں، کمپنیوں اور اتھارٹیز  کے سربراہان کو صبح 10 بجے سے 11:30 تک آفس میں بیٹھنے کا حکم*


عام لوگوں کے مسائل سننے اور ان کے فوری ازالے کے احکامات جاری کر دئیے گئے 


*پبلک ڈیلنگ کے اوقات کار کے


دوران، متعلقہ افسران دفاتر میں اپنی دستیابی کو یقینی بنائیں  اور دفتر کے دروازے عام لوگوں کے لیے کھلے رکھیں*


*`‏آفیسران  فیلڈ وزٹ اور میٹنگز پبلک ڈیلنگ اوقات کے بعد طے کریں`*


پنجاب بھر کے تمام ایڈمنسٹریٹو سیکریٹریز ، ڈویژنل کمشنرز ، ڈپٹی کمشنرز، پولیس سربراہان و متعلقہ اتھارٹیز کو احکامات بذریعہ نوٹیفکیشن جاری 


احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں سخت کاروائی کا عندیہ


No comments:

Post a Comment