Financial impect may 2024

Financial impect may 2024
Hi

Saturday, 16 November 2024

Teacher Jobs

 



*`مکمل اشتہار`* 

لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت پنجاب بھر میں تعلیم بالغاں مراکز قائم کیے جارہے ہیں ، جس کیلئے ٹیچرز درکار ہیں ۔ دلچسپی رکھنے والے  حضرات آنلائن درخواستیں جمع کروائیں ۔


🌻 پنجاب کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری 

🔺میٹرک پاس مرد و خواتین کے لیے  سکول ٹیچر کی لا تعداد آسامیاں 

🔺تعلیم کم از کم میٹرک 50٪ نمبروں کے ساتھ پاس ہونی چاہیے 

🔺آئی سی ایس والوں کو ترجیح 

عمر 18 سے 55 سال 

🔺نوکری آپ کے یا قریبی گاؤں میں ہوگی 

🔺اس کا آن لائن اپلائی ہے چالان فیس نہیں ہے

No comments:

Post a Comment