Financial impect may 2024

Financial impect may 2024
Hi

Sunday, 1 September 2024

Interest Free GP Fund application

 وہ سرکاری #ملازمین جو GP Found پر سالانہ #سود لیتے ہیں انہیں انکے #جی_پی_فنڈ پر 13.97 فیصد کی شرح سے سود لگا دیا گیا ہے۔

جو ملازمین #انٹرسٹ_فری جی پی فنڈ لیتے ہیں انہیں اسکا #صلہ خدا دیگا۔

اگر کوئی سرکاری ملازم یہ چاہتا ہے کہ مجھے GP Found پر سود نہیں چاہیئے تو ان کے لیے ایک فارم ملتی ہے ان کو Fill  کرکے متعلقہ خزانے میں جمع کریں۔ میں تمام سرکاری ملازمین سے درخواست کرتا ہوں کہ سود اللہ تعالیٰ سے جنگ ہے اس لیے یہ بند کردیں۔ شکریہ


No comments:

Post a Comment